‘بشریٰ بھابھی میرے سخت خلاف ہیں ، عامر لیاقت کا خاتون اول سے متعلق دعویٰ

کراچی(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی میرے سخت مخالف ہیں . مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ میں لمحہ لمحہ بشریٰ بھابھی کے لیے لڑتا رہا، آج بتا رہا ہوں کہ وہ میرے سخت خلاف ہیں لیکن اب چونکہ ساتھ چھوٹنے والا ہے کہہ دیا ہے چھوڑ جاؤں گا، پھر تم لوگوں کو میری موجودگی پر تاسف نہیں ہوگا، مگر بھابھی میں جانتا تھا، پر میرا ظرف دیکھیے .

. .

متعلقہ خبریں