اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھی ہٹانے کا منصوبہ تیار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مرکز میں وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کا اگلا ہدف کون ہوگا،اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھی ہٹانے کا منصوبہ تیار کرلیا . ذرائع کے مطابق ووٹوں کی گنتی چیلنج کرنے سے متعلق عدالتی فیصلہ جلد نہ آیا تو ان کے خلاف عدم اعتماد لائی جاے گی یئرمین کے بعد سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف عدم اعتماد لائی جاے گی پنجاب میں عثمان بزدار کے خلاف بھی عدم اعتماد لانا اپوزیشن کے منصوبے کا حصہ ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی بھی

اپوزیشن کے ریڈار پر ہیں .

. .

متعلقہ خبریں