آپ سے دل کی باتیں کرنے آؤں گا، خان صاحب! وزیر اعظم نے ملاقات کے لیے بلایا ہے، عامر لیاقت

اسلا م آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے انہیں ملاقات کے لیے طلب کیا ہے . عامر لیاقت نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے مجھے جمعرات کو 4 بجے ملاقات کے لیے طلب کرلیا .

رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ آپ سے دل کی باتیں کرنے آؤں گا، خان صاحب! . انہوں نے کہا کہ کچھ اپنی کہوں گا کچھ آپ کی سْنوں گا، میں آؤں گا، مگر ملاقات کے وقت شہباز گل موجود نہیں ہونے

. .

متعلقہ خبریں