اعتکاف کے خواہشمند یکم رمضان المبارک سے اندراج کروائیں، حرمین انتظامیہ

مکہ مکرمہ(قدرت روزنامہ)انتظامیہ حرمین شریفین نے کہا ہے کہ اعتکاف کے خواہشمند یکم رمضان المبارک سے اندراج کرائیں . مکہ مکرمہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انتظامیہ حرمین شریفین نے اس حوالے سے اعتکاف کے خواہشمند افراد سے کہا
کہ وہ خصوصی ایپ سے اندراج کرائیں .

الحرمین ایپ یا ویب سائٹ کے ذریعہ اندراج 5 رمضان المبارک تک جاری رہے گا . انتظامیہ نے مزید بتایا کہ معتکفین کو اجازت نامے 16 سے 19 رمضان تک جاری ہوں گے . انتظامیہ کے مطابق اجازت نامے گیٹ نمبر 119 کے سامنے اعتکاف کیبن سے وصول کیے جائیں .

. .

متعلقہ خبریں