اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی؟اہم خبر جانیے

(قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک نے ہجری سال 43-1442 کیلئے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا .

 اسٹیٹ بینک کے مطابق ہجری سال 43-1442 کیلئے زکوٰۃ کا نصاب 88 ہزار 927 روپے مقرر کیا گیا ہے، اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ نصاب سے کم رقم  والے بینک کھاتوں سے زکوٰۃ کٹوتی نہیں ہوگی .

سیونگ، نفع نقصان شراکت  اور دیگر بینک کھاتوں سے زکوٰۃ کٹوتی 4 اپریل کو ہوگی .

. .

متعلقہ خبریں