پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے داخلوں کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کر دی

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے داخلوں کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کر دی ہے جبکہ امیدوار اب امتحانات میں شرکت کرنے کے لئے 15 اپریل تک اپنے داخلہ فارم جمع کروا سکیں گے .

.

.

متعلقہ خبریں