لاہور ،گرمی کی شدت میں اضافہ،درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

لاہور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں جمعہ کے روز گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے نتیجے میں شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ شہر میں ایئر کوالٹی انڈکس کی شرح 165 ریکارڈ کی گئی .

.

.

متعلقہ خبریں