اندرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے اچھی خبر

کراچی(قدرت روزنامہ)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک دوران پرواز فیس ماسک پہننے کی شرط ختم کردی . تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی، جس میں بتایا گیا کہ اندرون ملک دوران پروازفیس ماسک پہننے کی شرط ختم کردی گئی .

نئی ٹریول ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ 12سال اور 15سال سے اوپر ویکسی نیٹڈ مسافر اندرون ملک فضائی سفرکرسکیں گے جبکہ 12سال سے کم عمرمسافر بغیرویکسین سرٹیفکیٹ سفر کرسکیں گے .

. .

متعلقہ خبریں