’دی اینڈ‘بہت دردناک ہے اور ’دی اینڈ‘ انہیں رلائے گا، جو کہتے تھے ’’میں تمہیں بہت رُلائوں گا‘‘آجکل ۔۔سینئر صحافی حامد میر کا موجوہ سیاسی صورتحال پر حیران کن انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینئر اینکر پرسن حامد میر نےملکی موجودہ سیاسی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے پرانے کالم ’’میں تمہیں بہت رُلاؤں گا‘‘کو ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کہتے تھے ’’میں تمہیں بہت رُلائوں گا‘‘آجکل آپ رونا دھونا تو سن ہی رہےہیں . سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حا مد میر نے کہا ہے کہ کافی عرصہ پہلے لکھا تھا کہ خاموشی سے فلم دیکھئے کیونکہ ’’دی اینڈ‘‘ بہت دردناک ہے اور “دی اینڈ” انہیں رلائے گا، جو کہتے تھے ’’میں تمہیں بہت رُلائوں گا‘‘آجکل آپ رونا دھونا تو سن ہی رہے ہیں

کچھ وقت نکال کر یہ پرانا کالم بھی پڑھ لیں اور آج کے حالات کا مزا لیں .


کافی عرصہ پہلے لکھا تھا کہ خاموشی سے فلم دیکھئے کیونکہ ’’دی اینڈ‘‘ بہت دردناک ہے اور “دی اینڈ” انہیں رلائے گا، جو کہتے تھے ’’میں تمہیں بہت رُلائوں گا‘‘آجکل آپ رونا دھونا تو سن ہی رہے ہیں کچھ وقت نکال کر یہ پرانا کالم بھی پڑھ لیں اور آج کے حالات کا مزا کیں

. .

متعلقہ خبریں