پی ٹی آئی نے 3 سال میں 55 لاکھ نوکریاں پیدا کی ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہاہے کہ پی ٹی آئی نے 3 سال میں 55 لاکھ نوکریاں پیدا کی ہے،جو اوسط سالانہ 18 لاکھ بنتی ہے .

اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہاکہ جو شیئر کئے گے گراف میں واضح نظر آرہا ہے، اپنے 5 سال کو ہمارے تین سال کا موازنہ درست نہیں ہے .

. .

متعلقہ خبریں