سپیکر کی تحریک عدم اعتماد کے خلاف رولنگ اور عمران خان اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان، بلاول بھٹو زرداری نے اگلا لائحہ عمل بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ سپیکر نے آج غیر آئینی کام کیاہے ، پاکستان کے آئین کو توڑنے کی سزاواضح ہے ، عدم اعتماد آج ہی ہونی ہے، متحدہ اپوزیشن نے فیصلہ کیاہے کہ قومی اسمبلی میں دھرنا دیں گے .

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا کہناتھا کہ جب تک ہماراآئینی حق نہیں دیا جائے گا ، ہم دھرنا دیں گے ، ہم اپنے وکلاءکے ذریعے سپریم کورٹ جارہے ہیں، عدم اعتماد پر آج ہی ووٹنگ ہونی چاہیے، وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد آ چکی ہے وہ اسمبلی تحلیل نہیں کر سکتے .

. .

متعلقہ خبریں