یو این مشن کانگو میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نمازجنازہ اداکردی، آرمی چیف کی شرکت

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) اقوام متحدہ مشن کانگو میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کی گئی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید ، حاضر و ریٹائرڈ فوجی افسرا ن نے شرکت کی . پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، حاضر و ریٹائرڈ فوجی افسران نے شرکت

.

.

متعلقہ خبریں