موسم میں بڑی تبدیلی، روزہ دار آج گھروں سے باہر نہ نکلیں،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا . موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک رہے گا .

جنوبی پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں موسم
شدید گرم رہنے کی پیشگوئی ہے . بلوچستان میں سبی، تربت میں بھی گرمی کی شدت برقرار رہے گی .

. .

متعلقہ خبریں