چودھری شجاعت وزیراعظم عمران خان کے حق میں میدان میں آ گئے ، واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کوئی غیر آئینی کام نہیں کیا بلکہ تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ختم ہونے کے بعد اسمبلی تحلیل کی ہے . قبل ازیں پاکستان مسلم لیگ کے صدرو سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آئین پاکستان سب سے سپریم ہے، کوئی بھی آئین سے بالا نہیں، چاہے پارلیمنٹ ہو یا کوئی عہدیدار یا ذاتی حیثیت میں کوئی شخصیت ہو کوئی بھی آئین سے بالا حکم جاری نہیں کر سکتا .

انہوں نے کہا کہ

پارلیمنٹ کوئی بھی قانون آئین سے مبرا نہیں بنا سکتی، سب آئین کے تابع ہیں .

. .

متعلقہ خبریں