اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جانے نے کہا ہے کہ امریکی سی آئی اے نے اب تک 72ممالک کی حکومتیں بدلیں . سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے کہا ہے کہ امریکی سی آئی اے نے اپنے قیام 1947سے لے کر اب تک 72 ممالک کی حکومتیں بدلیں لیکن اسے بہت محنت کرنا پڑی، ہنگامے کرائے ، حکمران قتل کئے ، فوج سے بغاوت کروائی لیکن پاکستان میں یہ کس قدر آسانی سے ہو گیا .
بہتر سالہ غلامی کی کیا بات ہے .
امریکی سی آئی اے نے اپنے قیام 1947سے لے
کر اب تک 72 ممالک کی حکومتیں بدلیں لیکن اسے بہت محنت کرنا پڑی، ہنگامے کرائے ، حکمران قتل کئے ، فوج سے بغاوت کروائی لیکن پاکستان میں یہ کس قدر آسانی سے ہو گیا . بہتر سالہ غلامی کی کیا بات ہے
. .