پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کیخلاف ریفرنس پیر کے روز دائر کئے جانے کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ)سپیکر چوہدری پرویز الٰہی سے سابق وزیر قانون راجہ بشارت نے ملاقات کر کے تحریک انصاف کے منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف ریفرنس کے مسودے پر گفتگو کی .

ذرائع کے مطابق منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس کی تیاریاں کا مسودہ تیاری کے آخری مراحل میں ہے اور اسے کل کے روز دائر کئے جانے کا امکان ہے .

. .

متعلقہ خبریں