چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کھولنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کھولنے کا حکم جاری کر دیا . تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عطاء عمر بندیال نے سپریم کورٹ کھولنے کے احکامات جاری کیے ہیں .

نجی ٹی وی جیو نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان نے رات بارہ بجے سپریم کورٹ کھولنے کے احکامات جاری کیے ہیں . یاد رہے کہ اگر حکومت آج رات بارہ بجے تک ووٹنگ نہیں کرواتی تو حکومت اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پر توہین عدالت لگ سکتی ہے

. .

متعلقہ خبریں