قومی اسمبلی میں ووٹنگ مکمل عمران خان کیخلاف174ووٹ کاسٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ اپوزیشن کی جانب سے عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ مکمل ہو گئی ہے . متحدہ اپوزیشن کی جانب سے 174ووٹ ڈالے گئے ہیں .

نجی ٹی وی جیو کے مطابق اس حوالے سےن لیگ کی ترجمان مریم اونگزیب نے کہا بتایا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر عمران خان کیکلاف 174ووٹس پڑے ہیں . واضح رہے کہ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد عمران خان کیخلاف جمع کروائی گئی تھی جو کامیاب ہو گئی ہے . دوسری جانب مطابق عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ روانہ ہوگئے ہیں، عمران خان کا ذاتی

اسٹاف بھی وزیر اعظم ہاؤس سے روانہ ہوگیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں