عمران خان مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں، جھوٹ کو سچ نہ کہو تو غلیظ ترین افراد کو گالیاں دینے کی ڈیوٹی سونپ دیتے ہیں، عامر لیاقت حسین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصا ف کے ناراض رہنما عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں، جھوٹ کو سچ نہ کہو تو غلیظ ترین افراد کو گالیاں دینے کی ڈیوٹی سونپ دیتے ہیں .

پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر اپنی گفتگو میں عامر لیاقت نے کہا کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہیں اور عمران خان کے ساتھ نہیں ہیں .

انہوں نے کہا کہ وہ عمران خان کو ووٹ نہیں دیں گے، شہباز شریف کو ووٹ دیں گے . اپنی ٹوئٹ میں عامر لیاقت نے لکھا کہ عمران خان مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں، جھوٹ کو سچ نہ کہو تو غلیظ ترین افراد کو گالیاں دینے کی ڈیوٹی سونپ دیتے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں