شہباز شریف ’’خادم پاکستان ‘‘ بن گئے

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے 23ویں وزیر اعظم شہباز شریف نے خادم اعلیٰ سے خادم پاکستان کا سفر طے کر لیا . شہباز شریف جب پنجا ب میں وزارت اعلیٰ کے منصب پر فائز تھے تو خودکو عوام کا خادم اعلیٰ کہتے تھے اور گزشتہ روزوزیر اعظم پاکستان منتخب ہونے کے بعد انہوںنے اپنے لئے خادم پاکستان کے الفاظ اداکئے

.

.

متعلقہ خبریں