وزیر اعظم آزاد کشمیر کےخلاف تحریک عدم اعتماد ،ووٹنگ کیلئے اجلاس کب ہوگا،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

مظفرآباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لئے اجلاس 15 اپریل کو اسمبلی طلب کرلیا گیا . تفصیلات کے مطابق سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری انوار الحق نے
وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر اجلاس طلب کیا ہے .

اجلاس صبح دس بجے اسمبلی ہال مظفرآباد میں منعقد ہوگا .

. .

متعلقہ خبریں