وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب اور چین کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب اور چین کا امکان ہے . ذرائع کے مطابق نو منتخب وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے لیے گرانڈ ورک کا آغاز کردیا گیا ہے .

ذرائع کے مطابق دورہ سعودی عرب بطور وزیراعظم شہباز شریف کا کسی بھی ملک کا پہلا دورہ ہوگا . شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب رواں ماہ کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے . دوسری جانب نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کا بھی امکان ہے . ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کی جانب سے دونوں متوقع دوروں پر کام جاری ہے .

. .

متعلقہ خبریں