شہباز گل نے بیرون ملک جانے سے متعلق اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے بیرون ملک جانے سے متعلق جانے سے متعلق واضح پیغام جاری کر دیا . سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے کہا ہے کہ ’’معزز عدالت نوٹس معطل کر کے مجھے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے چکی .

انکا کہنا تھا کہ آج شام اور کل صبح کی کئی ایسی میسر فلائٹس ہیں جن پہ میں بیرون ملک جا سکتا ہوں . . . اللہ کا شکر ہے میں یہی ہوں یہیں رہوں گا، شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ لیکن اصل خبر یہ ہے کہ ایک

بھگوڑے مجرم کو آج ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے .
معزز عدالت نوٹس معطل کر کے مجھے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے چکی، آج شام اور کل صبح کی کئ ایسی میسر فلائٹس ہیں جن پہ میں بیرون ملک جا سکتا ھوں . . . اللہ کا شکر ہے میں یہی ھوں, یہیں رہوں گا، لیکن اصل خبر یہ ہے کہ ایک بھگوڑے مجرم کو آج ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں