لاہور عمران خان کے عشق میں گرفتار ہے، شان شاہد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں . اداکار شان شاہد نے عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کیا اور ان کے حق میں متعدد ٹوئٹس کیں جن میں سے ایک میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’عمران خان لاہور تیرے عشق میں ہے اور تیرے عشق کے چڑھ گئے رنگ‘ .

شان نے ایک اور ٹوئٹ میں لاہور میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے تحریر کیا کہ ’اواز دو عمران خان، ہم ٓ آپ کے ساتھ حق کے راستوں پر کھڑے ہیں، لاہور آپ

کا منتظر ہے‘ .

. .

متعلقہ خبریں