مشی اور ریحام خان میں شدید جنگ مشی اور ریحام خان میں سوشل میڈیا پر لفظی جنگ جاری

اسلا م آباد(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت اور مخالفت میں اداکارہ مشی خان اور ریحام خان کے درمیان لفظی جنگ کا سلسلہ جاری ہے . سوشل میڈیا پر دونوں شخصیات کے درمیان یہ سلسلہ اس وقت شروع ہوا جب ریحام خان نے

عمران خان کی حمایت میں کھڑے ہونے والے فنکاروں کو کشمیر کےتناظر میں تنقید کا نشانہ بنایا .

بعد ازاں مشی خان نے ریحام خان کے نام ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے جوابی وار کیا اور انہیں بتایا کہ ’ہم ہمیشہ عمران خان کے ساتھ رہیں گے‘ . ریحام خان بھی میدان میں آئی اور انہوں نے مشی خان کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے انہیں پہچاننے سے ہی انکار کردیا .

. .

متعلقہ خبریں