اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا .
آج کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر مزید 28 پیسے کم ہوئی ہے، جبکہ کاروباری دن کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 197 روپے 59 پیسے ہے .
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 60 پیسے کم ہوا ہے، جس کے بعد اب اس کی قدر 198 روپے ہے .
. .