اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بجلی فی یونٹ مزید مہنگی کر دی گئی . نیپرا نے بجلی 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی .
قیمتوں میں اضافہ سرمائی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 ماہ کے لیے کیا گیا ہے، صارفین سے 3 ماہ تک 42 پیسے ہر ماہ وصول کیے جائیں گے، بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر نیپرا نے سماعت کی .
. .