برائلر گوشت کی قیمت میں ریکارڈ29روپے فی کلو اضافہ

لاہور(قدرت روزنامہ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 29روپے اضافے سے407روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 20روپے اضافے سے281روے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی . تین روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طو رپر 47روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں