اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ فائبر نیٹ ورک کیبل کٹنے کے باعث انٹرنیٹ کی سروسز متاثر ہیں . پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ شمالی ریجن میں ایک سیلولر کمپنی کی انٹرنیٹ سروس جزوی متاثر ہوئی ہے .
پی ٹی اے کے مطابق متعلقہ حکام انٹرنیٹ اسپیڈ معمول پر لانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں .
. .