عمران خان کے قتل کی سپاری دیے جانے کا دعویٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو قتل کرنے کی سپاری دی گئی . فیاض الحسن چوہان کو حال ہی میں پارٹی چیئرمین عمران خان کامیڈیا ایڈوائزر مقرر کیا گیا ہے .

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا . اب فیاض الحسن چوہان نے سماجی رابطیکی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اطلاع ہے کہ کچھ لوگوں نے افغانستان میں موجود کوچی نامی دہشت گرد کو تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو قتل کرنے کی سپاری دی ہے .

. .

متعلقہ خبریں