وہ شخص جو رابی پیرزادہ سے 1 لاکھ روپے لے کر غائب ہوگیا، تصویر جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رابی پیر زادہ نے ایک نوجوان کی دھوکہ دہی کا خلاصہ سوشل میڈیا پر جاری کر دیا . تفصیلات کے مطابق رابی پیر زادہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے ایک نوجوان کی تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ لکھا ہے کہ ’’اس شخص نے رابی سے لوگوں کے روزگار کیلئے ایک لاکھ روپے لیے اور بھاگ گیا .

رابی پیر زادہ کا کہنا تھاکہ اس ملک میں کس پر یقین کریں،انہیں شرم نہیں آتی . رابی پیر زادہ کا مزیدکہنا تھا کہ ایک بندی دن رات قرآن لکھ کر آرٹ کرکے لوگوں کی مدد کرتی ہے . اور یہ لوگ چوری کرکے بھاگ جاتے ہیں .

اس شخص نے رابی سے لوگوں کے روزگار کیلیے ایک لاکھ روپے لیے . اور بھاگ گیا . اس ملک میں کس پر یقین کریں . انہیں شرم نہیں آتی ایک بندی دن رات قرآن لکھ کر آرٹ کرکے لوگوں کی مدد کرتی ہے . اور یہ لوگ چوری کرکے بھاگ جاتے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں