تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع . صوبہ پنجاب کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا . تاہم رات کے اوقات میں خطۂ پوٹھوہار ، سیالکوٹ، نارووال، لاہور اورگوجرانوالہ میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہےگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا . تاہم بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر ،مری اور سیالکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی . سب سےزیادہ بارش(ملی میٹر): خیبر پختو نخوا: دیر 52، کالام 01،کشمیر:گڑھی دوپٹہ 07،مری اور سیالکوٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا . تاہم کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار،بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان .
متعلقہ خبریں