مریم نواز نے پھر سے محاذ سنبھال لیا، شیڈول جاری

لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز ہفتہ سے ضمنی انتخابی مہم کاآغاز کریں گی . مریم نوا ز ہفتہ کو پی پی 167گرین ٹاؤن،تین جولائی بروز اتوار کو پی پی 158دھرمپورہ اور چار جولائی کو پی پی170میں ضمنی انتخابی کے سلسلہ میں جلسوں سے خطاب کریں گی .

. .

متعلقہ خبریں