ملک میں قدرتی گیس اور تیل کی پیداوار میں کمی کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ) ملک میں قدرتی گیس اور تیل کی پیداوار میں کمی کا انکشاف ہوا ہے . رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال 22-2021 میں پاکستان کی تیل و گیس کی پیداوار میں کمی دیکھی گئی .


رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ مالی سال گیس کی پیداوار 2 فیصد کمی کیساتھ 3 ارب 38 کروڑ مکعب فٹ رہ گئی . رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال تیل کی پیداوار 3 فیصد کمی کیساتھ یومیہ 73 ہزار بیرل رہی .

. .

متعلقہ خبریں