مردان: چمتار پولیس چوکی میں دھماکا دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ، چار اہلکار زخمی ہو گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مردان میں دھماکے کی اطلاعات ہیں . میڈیا رپورٹس کے مطابق مردان میں پولیس چوکی چمتار میں دھماکا ہوا ہے .

دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہو گیا جب کہ چار زخمی ہو گئے ہیں .

پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگایا جا رہا ہے جب کہ حادثے میں پولیس حوالدار 35 سالہ مقصود شہید ہوئے . شہید اہلکار کو ایم ایم ایم سی منتقل کر دیا گیا ہے . ریکسیو ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیمز جائے وقوعہ پر پہنچ گئی .

. .

متعلقہ خبریں