ضمنی انتخابات، حکومت کو دھچکا، اہم جماعت نے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ) ضمنی انتخابات سے قبل حکومت کو دھچکا، سنی اتحاد کونسل نے انتخابات میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کر دیا، ڈاکٹر یاسمین راشد سے سنی اتحاد کونسل کے وفد نے سید حامد رضا کی قیادت میں ملاقات کی . اس ملاقات میں پیر طارق ولی،نعیم علوی،میاں اکرم، معین الحق، مفتی ڈاکٹر محمد مقیم خان، نذر محمد گوندل، ڈاکٹر ندیم خواجہ، ڈاکٹرعائشہ شانیلا علی بھی شامل تھے .

اس ملاقات میں سنی اتحادکونسل نے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا .

. .

متعلقہ خبریں