خیبرپختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف شرط کیمطابق اضافی وسائل فراہمی کے معاہدہ پردستخط کردیئے

ْپشاور(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف شرط کیمطابق اضافی وسائل فراہمی کے معاہدہ پردستخط کردیئے،وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ مرکز کی جانب سے صوبہ کے بجلی منافع اورضم اضلاع کیلئے اضافی مالی وسائل فراہمی کے بعدمعاہدہ پر دستخط کئے .

خیبرپختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف شرط کے مطابق اضافی وسائل فراہمی کے معاہدہ پردستخط کردیئے، وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑانے ٹویٹ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ نے مرکز کی جانب سے صوبہ کے بجلی منافع اورضم اضلاع کیلئے اضافی مالی وسائل فراہمی کے بعدمعاہدہ پر دستخط کئے،صوبہ نے مشروط طور پر دستخط کئے ہیں،صوبہ کو 1332 ارب کے پورے وسائل ملے تو117 ارب کا اضافی ریونیو فراہم کرینگے،وزیرخزانہ کاکہناہے کہ وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے مطالبات ماننے کی یقین دہانی کرائی ،ضم اضلاع کے لئے اضافی وسائل کی غرض سے عبوری این ایف سی ایوارڈ کی شرط بھی رکھی ہے، پٹرولیم لیوی کی جگہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد اور اس میں صوبہ کو حصہ دیاجائے .

. .

متعلقہ خبریں