سعودی ولی عہد نے وزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم پاکستان شہباز کی دورہ پاکستان کی دعوت سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان نے قبول کر لی، وزیراعظم شہباز شریف نے کامیاب حج آپریشن پر ولی عہد کو مبارکباد پیش کی . ٹیلی فونک رابطے میں وزیراعظم شہباز نے عید کی مبارک دی، وزیراعظم نے پاکستانی حاجیوں کی بھرپور دیکھ بھال پر سعودی عرب کا شکریہ بھی ادا کیا .

. .

متعلقہ خبریں