رانا ثنا اللہ میں ہمت ہے تو آرٹیکل 6 لگا کر دکھائیں‘شیخ رشید

لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ میں ہمت ہے تو آرٹیکل 6 لگا کر دکھائیں،جس دن شہباز شریف نے سچ بولا وہ ان کی سیاست کا آخری دن ہو گا .

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ لاہور والوں نے پرسوں صحیح فیصلہ دیا تو یہ سب دھرے رہ جائیں گے اور آرٹیکل 6 تو کیا اس کے قریب بھی بات بھی نہیں جائے گی،رانا ثنا اللہ میں ہمت ہے تو آرٹیکل 6 لگا کے دکھائیں .

انہوںنے کہا کہ میرا خیال ہے انہوںنے لیوی کے ذریعے پیٹرول کی قیمت بڑھائی ہے .

. .

متعلقہ خبریں