نان بائی ایسوسی ایشن کا 20 جولائی کو ہڑتال کا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ) نان بائی ایسوسی ایشن نے 20 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کر دیا . نان بائی ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق فائن آٹا ،سوئی گیس اور سادہ آٹے کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ہڑتال کی جائے گی .

انہوں نے کہا کہ تمام تندور مالکان، دوکانیں بند کرکے ڈی سی آفس کے باہر احتجاج کریں گے .

. .

متعلقہ خبریں