تحریک انصاف کی جیت پرعفت عمر کا ردِ عمل سامنے آ گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان کی سینئر اداکارہ و میزبان عفت عمر نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں سامنے آنیوالے نتائج پر ردِ عمل دیا ہے .

عفت عمر نے ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ عوامی رائے کی بات ہے اور اگر اکثریت پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ ہے تو ہے، اکثریت جیت گئی .

. .

متعلقہ خبریں