اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی روپے کی بے توقیری جاری ہے ، اس خبر کے فائل ہونے تک انٹر بینک میں ڈالر 224روپے کا ہو چکا ہے .
فاریکس ڈیلر کے مطابق ڈالر پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے ،انٹر بینک میں ڈالر آج 8روپے 80پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد 224روپے کا ہو گیا ہے .
. .