پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے والے شہباز شریف معیشت کو استحکام دینگے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا تھا اور اب انشاءاللہ معیشت کو استحکام دیں گے۔…
Read More...