سید خورشید احمد شاہ کا تحریک عدم اعتماد پر دو سو ارکان کی حمایت حاصل کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید احمد شاہ نے تحریک عدم اعتماد پر دو سو ارکان کی حمایت حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ اپنے بیان میں سید خورشید شاہ نے…
Read More...

وزارت قانون کا منحرف ارکان کو 5 سال کیلئے نااہل کرنے کا آرڈیننس لانے سے انکار

(قدرت روزنامہ)وفاقی وزارت قانون نے منحرف ارکان کو 5 سال کیلئے نااہل کرنے کا آرڈیننس لانے سے انکار کردیا۔ وزارت قانون نے اٹارنی جنرل کے آرڈیننس کے مسودے پراعتراض لگا دیا۔ ذرائع کے…
Read More...

ایم کیو ایم کی تحریک عدم اعتماد پر مشاورت، اکثریت کا اپوزیشن کا ساتھ دینے کا مشورہ

کراچی(قدرت روزنامہ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے متعدد رہنماؤں نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے متحدہ اپوزیشن کا ساتھ دینے کا مشورہ دے دیا۔ اس حوالے سے ایم کیو ایم کے…
Read More...

منحرف ارکان کی 5 برس کیلئے نااہلی کا کوئی آرڈیننس منظور نہیں ہوا، اٹارنی جنرل

 اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ منحرف ارکان کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دینے کا کوئی آرڈیننس منظور نہیں ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اٹارنی جنرل نے…
Read More...