سستی گیس کے عادی لوگوں کو عادتیں بدلنا ہوں گی، چند سال میں گیس نہیں رہے گی، وفاقی وزیر فوادچودھری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سستی گیس کے عادی لوگوں کو عادتیں بدلنا ہوں گی، چند سال میں گیس نہیں رہے گی۔دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات و…
Read More...

حکومت سے نوکری کا مطالبہ، نوجوان کھانے پینے کی اشیاء اور بستر لے کر نجی کمپنی کے ٹاور پر چڑھ گیا

جہلم(قدرت روزنامہ) حکومت سے نوکری کا مطالبہ، نوجوان کھانے پینے کی اشیاء اور بستر لے کر نجی کمپنی کے ٹاور پر چڑھ گیا۔ نوجوان نے کچھ ماہ پہلے بھی ٹاور پر چڑھ کر خودکشی کی دھمکی دی تھی…
Read More...

درآمدی گیس صارفین کو دینا شروع کردیں تو کمپنیاں دیوالیہ ہوجائیں گی، حماد اظہر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ درآمدی گیس صارفین کو دینا شروع کردیں تو کمپنیاں دیوالیہ ہوجائیں گی، سردیوں میں گیس کی قلت کا ایل این جی سے کوئی…
Read More...