ن لیگ کی کامیابی پرپنجاب کا شکریہ ۔۔ عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔۔ شہبازشریف

لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف کاکنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں کامیابی پر کہنا تھا کہ ملک کو ایک نئے جذبے سے تعمیر، ترقی اور خوشحالی کی منزل سے ہمکنار کریں گے۔…
Read More...