بلوچستان کا بجٹ پیش کردیا گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟
کوئٹہ (قدرت روزنامہ) آئندہ مالی سال کا بجٹ بلوچستان اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے ، بجٹ میں گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔
بجٹ میں…
Read More...
Read More...