مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا،گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
لاہور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت لاہور کے گھی مافیا نے درجہ دوئم کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 5 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا ہے اس اضافے کے ساتھ مارکیٹوں میں درجہ دوئم گھی…
Read More...
Read More...