کوٹلی: سیاسی کارکنوں میں تصادم، 1 جاں بحق، 2 زخمی
(قدرت روزنامہ)کوٹلی کے حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں 2 سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں ہونے والے تصادم اور جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک جماعت کا کارکن جاں بحق ہو گیا، جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔…
Read More...
Read More...