Browsing Category

پاکستان

انیس بلوچ اور نذیر بلوچ کے لواحقین کا خضدار میں دھرنا انتظامی یقین دہانی پر ختم

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار سے لاپتہ انیس بلوچ اور نذیر بلوچ کے لواحقین سے انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب، مظاہرین نے دھرنا ختم کردیا۔ کوئٹہ ٹو کراچی شاہراہ پر ٹریفک بحال۔ بہاو¿الدین زکریا…
Read More...

وزیراعلیٰ کا سنجاوی میں بارشوں کے دوران جاں بحق شخص کے لواحقین کیلئے 15لاکھ امداد کا اعلان

سنجاوی(قدرت روزنامہ)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی نے کہا ہے کہ سنجاوی میں حالیہ بارشو ںاور ڑالہ باری سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر کو نقصانات کا تخمینہ…
Read More...

بلوچستان میں 6 جماعتی اتحاد بنانے کا مقصد پاکستان کو آزاد کرانا ہے، ایمل ولی خان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں 6 جماعتی اتحاد کا آغاز ہونے جارہا ہے جو صوبے کے تمام تر مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے…
Read More...

بنیادی مراکز صحت میں ملازمین کی غیر حاضری برداشت نہیں کریں گے، سیکرٹری صحت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سیکرٹری صحت صالح محمدبلوچ نے کہا ہے کہ محکمہ صحت میںسروسزکے معیارکی بہتری کیلئے انتظامات کوبہتربناناہوگا، بنیادی مراکزصحت میں تعینات مستقل ملازمین کی غیرحاضری…
Read More...

روزگار دشمن پالیسیوں کو ہر گز مسلط نہیں ہونے دیں گے، بارڈر کے مسئلے پر عوام کو اکھٹا کریں گے، ہدایت…

پنجگور(قدرت روزنامہ)حق دو تحریک بلوچستان کے سربراہ اور گوادر سے رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ سے کوئٹہ میں بارڈر بچاؤ تحریک پنجگور کے رہنماؤں کی سعود داد کی سرکردگی میں…
Read More...